تلاش کا نتیجہ "मेहरबानी"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یا تو ایسی مہربانی مجھ پہ یا کچھ بھی نہیںابتدا ہی ابتدا تھی انتہا کچھ بھی نہیں
اب فریب مہربانی رائیگاںزندگی بھر کو نصیحت ہو گئی
منتظر حشر میں ہے دامن ترمہر محشر کی مہربانی کا
بروز حشر رکھ لینا مری لاجبس اتنی مہربانی چاہتا ہوں
مرے برباد ہونے کا نظارہ دیکھنے والےیہ تیری مہربانی ہے تماشہ دیکھنے والے
ترحم ہم پہ کرتے ہو مگر ملتے نہیں صاحبتمہاری مہربانی بھی ہمارا دل دکھاتی ہے
کوئی بچھڑے ہوؤں کی بات بھی سنتا نہیں ماہرؔجرس کی مہربانی کارواں سے کارواں تک ہے
بزم رنگیں سے مجھے تونے نکالا چند بارہم نے تیری اے صنم یہ مہربانی دیکھ لی
کہاں یہ ناتواں دل اور کہاں وہ جور بے پایاںیہ ان کی مہربانی ہے جو اس قابل سمجھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books