تلاش کا نتیجہ "यारब"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پر مرے ٹوٹے ہوئے اڑ جائیں سب سوئے چمنایسی آندھی آئے یارب خانۂ صیاد میں
وہ مزا دیا تڑپ نے کہ یہ آرزو ہے یا ربمرے دونوں پہلوؤں میں دل بیقرار ہوتا
نشان کف پائے جاناں پہ یا ربہمارا یہ سر ہو جھکانے کے قابل
ہماری آنکھ ہے یا رب کہ چشم قربانیمرے پہ بھی ہے وہی انتظار کی صورت
یا رب کسی کے راز محبت کی خیر ہودست جنوں رہے نہ رہے آستیں رہے
یکتا ہے تو اور ذات احد پھر یہ تماشہبس توہی جہاں دیکھیے دو چار ہے یا رب
داغ جگر دیے ہیں تو یا رب دعا ہے یہمرہم نہ ہو علاج نہ ہو چارہ گر نہ ہو
رہے وہ جان جہاں یہ جہاں رہے نہ رہےمکیں کی خیر ہو یا رب مکاں رہے نہ رہے
دل لگی دل کی لگی بن کے مٹا دیتی ہےروگ دشمن کو بھی یا رب نہ لگانا دل کا
سمٹ کے سب آ گئی ہے یا رب کہاں سے یہ کائنات مجھ میںکہاں کہاں سے گزر رہاں ہوں نظر سے ان کی نظر ملا کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books