تلاش کا نتیجہ "शोहरत"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ان کی شہرت بھی مٹی جاتی ہےکیا ٹھکانا مری رسوائی کا
لطف ہی لطف ہے تلوار اٹھا لے قاتلتیری شہرت ہوئی جاتی ہے شہادت میری
شہرت ہے میرے پیرہن تار تار کییہ سب عنایتیں ہیں ہوائے بہار کی
لگ جائیں تیرے حسن کی شہرت کو چار چاندرسوا مجھے کیا ہے تو رسوا کروں تجھے
کوئی اتراتا تھا اپنی شہرت و جاگیر پرتھا کسی کو فخر اپنی دولت و توقیر پر
انگلیاں اٹھتی ہے کس کس کے سلام آتے ہیںعشق اک قافلۂ شہرت و رسوائی ہے
ہمارے عشق کی دنیا میں شہرت ہونے والی ہےکسی معشوق کمسن کی شرارت ہونے والی ہے
ہے ہمارے دم سے زندہ مدح حسن دلبریشہرت گل کے لئے شور عنادل چاہیے
دور پہنچی لب جاں بخش نبی کی شہرتسن ذرا کہتے ہیں کیا حضرت عیسائی بادل
میرے فن سے ملے کچھ تو لے لو ظفرؔ مجھ کو رہنے دو گمنامیوں میں مگرسستی شہرت کی مجھ کو ضرورت نہیں نام کا بول بالا نہیں چاہیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books