تلاش کا نتیجہ "सकूँ"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نہ حرم میں نہ سکوں ملتا ہے بت خانے میںچین ملتا ہے تو ساقی تیرے مے خانے میں
اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوںڈھونڈنے اس کو چلا ہوں جسے پا بھی نہ سکوں
سنگ در جمال ہو یا کہ ہو نقش پائے دوستسجدوں سے باز رہ سکوں رہ سکوں وہ بھی باز میں
کہو من کی بپت میں کا سے کہوں کچھ کہہ نہ سکوں چپ رہ نہ سکوںتورے چرنن لاگوں پائیں پروں تورے دوارے آن پڑی پریتم
رخ ترا کس طرح میں دیکھ سکوںزلف ہے لام لن ترانی کا
صورت اشک نظر سے جو گرائے کوئیخاک سے اٹھ نہ سکوں لاکھ اٹھائے کوئی
ناتوانی سے ہے طاقت ناز اٹھانے کی کہاںکہہ سکوں کیونکر کہ تیرے ناز برداروں میں ہوں
دیکھوں کسی کے عیب تو کیا خاک کہہ سکوںہاں غم سے آئینے کی طرح آب دیدہ ہوں
یقین آئے کسے میں تو خود بھی حیراں ہوںلبوں سے کہہ نہ سکوں جو دکھا دیا تو نے
دیتا تو ہے صدا وہ مجھے شش جہات سےاب میں نہ سن سکوں تو یہ میرا نصیب ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books