تلاش کا نتیجہ "aap the shora e qasbat e awadh part 001 irfan abbasi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
شان خدا بھی آپ محبوب خدا بھی آپ ہیںتجسیم حق بھی آپ ہیں اور حق نما بھی آپ ہیں
آپ کے غم سے فیضیاب عشرت زندگی نہیںزندگی آپ کے سپرد یہ مرے کام کی نہیں
کچھ آپ ہی آپ وحشت میں دل دیوانہ آتا ہےمجھے جس دم خیال نرگس مستانہ آتا ہے
آنکھوں آنکھوں میں پلا دے مجھے صہبائے وصالپردے پردے میں علاج غم پنہاں ہوجائے
جانِ من آپ ایک کام کریںاپنے الزام میرے نام کریں
کسی نے راز مخفی کو نہیں ہے آپ سے کھولانہ یہ بولا نہ وہ بولا وہی بولا وہی بولا
بیگانۂ عرفاں کو حقیقت کی خبر کیاجو آپ سے واقف نہ ہو وہ اہل نظر کیا
در حقیقت آپ ہیں وہ پیکر حسن و جمالجان سے دل سے ہوئی شیدا خدائی آپ کی
آپ کی جب بھی چشم عطا ہو گئیجان خوشبو کی مانند اڑ جائیں گے
کس درجہ ربط رکھتے ہیں زخم جگر سے آپیا ہو نکال لاتے ہیں گر چشم تر سے آپ
خود جانے کی طاقت نہیں وہ آئیں گے آپ ہیاحسان نہ لوں گا میں کبھی باد صبا کا
آپ آئے تو خیال دل ناشاد آیاآپ نے یاد دلایا تو مجھے یاد آیا
ہم آپ ہی منصور ہیں ہم آپؐ انا الحقہم شرع کو سر دیتے ہیں سر دار ہمیں ہیں
ہم آپ کے گھر آپ کا آئیں ہزار بارلیکن کسی کی بات میں آیا نہ کیجیے
منقلب ہو گئے حالات بیک چشم زدنکل یگانے جو تھے وہ آج ہیں بیگانوں میں
کیا زندگی غم پہ تمہیں پیار آگیامجھ پر نگاہ لطف جو فرما کے چل دئے
عالم میں ساقی آپ کے جیسا نہیں کوئیبد حال کہیں آپ کا منگتا نہیں کوئی
لفظ کن سے ہوا ہوں میں ظاہراور عالم ظہور سے میرا
ذکر اک بے وفا اور ستم گر کا تھا آپ کا ایسی باتوں سے کیا واسطہآپ تو بے وفا اور ستم گر نہیں آپ نے کس لیے منہ ادھر کر لیا
آپ سے پیشتر نہیں آتیموت کیا سوچ کر نہیں آتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books