تلاش کا نتیجہ "baaz"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جور سے باز آئے پر باز آئیں کیاکہتے ہیں ہم تجھ کو منہ دکھلائیں کیا
جنگل دے وچ شیر مریلا باز پوے وچ گھر دے ہوعشق جنہاں صراف نہ کوئی کھوٹ نہ چھڈے زر دے ہو
علموں باجھ جے فقر کماوے کافر مرے دیوانہ ہوسئے ورہیاں دی کرے عبادت اللہ تھیں بیگانہ ہو
باشد کہ باز بینم آں یار آشنا را
اپنی کرنی کی ناداں سزا پائے گاوقت ہے باز آ ورنہ پچھتائے گا
دغا باز ہو تم ستم ڈھانے والےفریب محبت میں الجھانے والے
ہمدردی بھائی چارگی الفت سے باز ہوںکینہ حسد نفاق ہیں شخصیات میں
نصیرؔ آہ و فغاں سے باز آؤسمجھتے ہوں گے ہم سایے تمہیں کیا
نعیمؔ ایسے جاں باز لاکھو ہی ہوں گےابھرنے تو دے عمر جوبن کسی کا
دل جلا کر میرا مسکراتے ہیں وہاپنی عادت سے کب باز آتے ہیں وہ
دیکھ کر یہ آنکھ تیری نیم بازمست ہیں سرشار ہم اے جان من
تم ذرا حضرت ناصح کو دکھا دو جلوہباز آتا نہیں ظالم میرے سمجھانے سے
عالم ہے فقط مومن جانباز کی میراثمومن نہیں جو صاحب لولاک نہیں ہے
تو بچائے جا دامن میں نہ باز آؤں گامیرا عشق میرا ہے تیرا حسن تیرا ہے
جاں باز ہے مجذوبؔ سخن ساز نہیں ہےوہ بول رہے ہیں مری آواز نہیں ہے
ہم نظر باز ہیں دکھلا ہمیں دیوی کا جمالمورتی ہم سے برہمن نہیں دیکھی جاتی
نگاہ مست کو مصروف ناز رہنے دےکچھ اور روز مجھے پاکباز رہنے دے
برروئے شش جہت در آئینہ باز ہےیاں امتیاز ناقص و کامل نہیں رہا
کاوش کا دل کرے ہے تقاضا کہ ہے ہنوزناخن پہ قرض اس گرہ نیم باز کا
بغیر بوسہ لیے دل نہ دیں گے یاد رہےکہ چال باز ہو تم ہوشیار ہم بھی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books