تلاش کا نتیجہ "bad-chalanii"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
برگشتہ و بدظن سا پاتے ہیں خدا حافظاب ہم تری محفل سے جاتے ہیں خدا حافظ
نگاہ یار بد مستی میں بھی ہشیار کیسی ہےمیرا دل چھین لینے کے لیے تیار کیسی ہے
عبث مجھ پر نہ تیغ او بد گماں کھینچکہا کچھ ہو تو بے شک لے زباں کھینچ
کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیںبہت آگے گئے باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں
یہ پیام دے گئی ہے مجھے باد صبح گاہیکہ خودی کے عارفوں کا ہے مقام پادشاہی
حسن غمزے کی کشاکش سے چھٹا میرے بعدبارے آرام سے ہیں اہل جفا میرے بعد
بعد از فنا مزار پہ آنے سے فائدہمرنے سے ہم مٹے تو جلانے سے فائدہ
آندھیوں اور موج طوفاں سے گزر جانے کے بعدناؤ ڈوبی ہے مری دریا اتر جانے کے بعد
بہار آئی ہے بھر دے بادۂ گلگوں سے پیمانہرہے لاکھوں برس ساقی ترا آباد مے خانہ
نہ کسی چیز میں دل ان کا لگا میرے بعدیاد آتی ہی رہی میری وفا میرے بعد
یہ بھی تو کم نہیں ترا در چھوٹنے کے بعدانسان بن گیا ہوں میں دل ٹوٹنے کے بعد
سب کا مرجع بن گیا ہے سب کو ٹھکرانے کے بعدزندگی پائی کسی نے تم پہ مر جانے کے بعد
لگ چلی باد صبا کیا کس مستانے سےجھومتی آج چلی آتی ہے مے خانے سے
بادہ کشی ہمارا بڑا کام کر گئیتصویر یار شیشۂ دل میں اتر گئی
نہ تو میکدے کی ہے جستجو نہ تلاش بادہ و جام ہےجو نفس نفس کو پلا گئی مجھے اس نگاہ سے کام ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books