تلاش کا نتیجہ "bezaar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دل کے بازار میں دولت نہیں دیکھی جاتیعشق ہو جائے تو صورت نہیں دیکھی جاتی
ہاں انہیں بیزار رہنا چاہیےمیری صورت غم کی صورت ہو گئی
شب ہجر بیزار ہو زندگی سےمرا دل بھی مجھ سے خفا ہو رہا ہے
یوں ہو گئی ہیں کپڑوں سے بیزار لڑکیاںجلوہ سے اب سجاتی ہیں بازار لڑکیاں
مجبور ہوں لاچار ہوں اے جان تمنامیں جینے سے بیزار ہوں اے جان تمنا
وعدے ہیں سیکڑوں تو بہانے بھی سیکڑوںبیزار کر چکے ہیں اگر اور مگر سے ہم
داغؔ مرتے ہیں دیتا ہے رشک اغیارورنہ مر جاؤں ابھی جان سے بیزار تو ہوں
تجھ سے بیزار ہو جاتا سوئے ملک عدممنہ نہ دکھلائے خدا پھر مجھے دنیا تیرا
اسم ظاہر سے ترے جو کہ خبردار ہواتا ابد دید سے پھر اپنی وہ بیزار ہوا
بجا ہوتا ہے گر جینے سے جی بیزار ہوتا ہےقضا کا سامنا ناظمؔ فراق یار ہوتا ہے
دل مضطر تڑپتا ہے لبوں پر جان آئی ہےہوئے بیزار کیوں ہم سے کبھی بھولے ادھر آؤ
اپنے بیگانے ہوئے دوست بنے دشمن جاں خون کا پیاسا ہے جہاںاے صنم تو ہی مری شکل سے بیزار نہیں ایک عالم ہے خفا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books