تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chor"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "chor"
کلام
عاقل ریواڑوی
کلام
پھرے زمانہ میں چار جانب نگار یکتا تم ہی کو دیکھاحسین دیکھے جمیل دیکھے ولیک تم سا تم ہی کو دیکھا
نا معلوم
کلام
پھرا زمانہ میں چار جانب صنم سراپا تمہیں کو دیکھاحسین دیکھے جمیل دیکھے پر ایک تم سا تمہیں کو دیکھا
نا معلوم
کلام
پھرے زمانے میں چار جانب نگار یکتا تمہیں کو دیکھاحسین دیکھا جمیل دیکھا ولیک تم سا تمہیں کو دیکھا
نا معلوم
کلام
چار دن کی فقط چاندنی ہے چاندنی کا بھروسہ نہیں ہےاس لیے ہوں اندھیروں کا شیدا روشنی کا بھروسہ نہیں ہے
نا معلوم
کلام
قاتل کو ہے زعم چارہ گری اب درد نہاں کی خیر نہیںوہ مجھ پہ کرم فرمانے لگے شاید مری جاں کی خیر نہیں
شکیل بدایونی
کلام
لکھ ہزار کتاباں پڑھیاں ظالم نفس نہ مردا ہوباجھ فقیراں کوئی نہ مارے ایہو چور اندر دا ہو