تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dhoke"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "dhoke"
کلام
دنیا پہ بھروسہ کرتا ہے نادان کہیں دھوکہ ہو گااک چلتی پھرتی چھاؤں ہے یہ معلوم نہیں کل کیا ہو گا
کامل شطاری
کلام
عشق میں دھوکے پہ دھوکے روز کیوں کھاتا ہے دلان کی باتوں میں نہ جانے کیوں یہ آ جاتا ہے دل
خواجہ عزیزالحسن مجذوب
کلام
خدا و مصطفٰی سے ہٹ کے وہ ہیں سخت دھوکے میںجو اپنی ذات کو تنقید سے بالا سمجھتے ہیں
پیر نصیرالدین نصیرؔ
کلام
کیوں یہ مہرانگیز تبسم مد نظر جب کچھ بھی نہیںہائے کوئی انجان اگر اس دھوکے میں آ جائے تو