تلاش کا نتیجہ "farishte"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیودامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں
روح جس نے پھونکا ہے خود کھینچ لے گاآ کر فرشتے کیوں روح کھینچے
رفتار تری دیکھ کے کہتے ہیں فرشتےاللہ غنی ایک ہی فتنہ ہے بشر بھی
ہر شب مری سرکار میں آتے ہیں فرشتےہاتھوں پہ لئے شمع فروزان تمنا
جھولا جھلا رہے تھے کہہ کہہ کے یہ فرشتےآرام کر حبیب پروردگار سو جا
ہر ایک شخص کو دعوی ہے پارسائی کاسبھی فرشتے ہیں یارو کوئی بشر بھی ہے
فرشتے کیوں قدم اپنے بڑھاتے جانب دنیاہمیں آنا تھا ہم آئے مشیت کی ادا ہو کر
فرشتے لے کے جہنم کو جا رہے تھے مگرحضور نے مجھے ان سے چھڑا کے چھوڑ دیا
میں وہ بشر ہوں فرشتے کریں جنہیں سجدہاب اس سے آگے خدا جانے اور کیا ہوں میں
نہ چھوٹے گی محبت مجھ سے انورؔ بدر چشتی کیفرشتے عالم بالا سے کیا آتے سمجھانے آتے ہیں
رہے دودو فرشتے ساتھ اب انصاف کیا ہوگاکسی نے کچھ لکھا ہوگا کسی نے کچھ لکھا ہوگا
مجھے دیوانہ مت سمجھو کسی کی خاک پا ہوں میںفرشتے جس کے درباں ہیں وہ خاک آشنا ہوں میں
جناب سلطان عشق وہ ہے کرے جو اے داغؔ اک اشارہفرشتے حاضر ہوں دست بستہ ادب سے گردن جھکا جھکا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books