تلاش کا نتیجہ "gurbat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اپنی غربت سے تری شان سے ڈر لگتا ہےآپ سے حسن کے سلطان سے ڈر لگتا ہے
کوئی نشہ میں چور طاقت کےکوئی نشہ میں چور غربت کے
نہیں گر حفاظت کا سامان کوئیتو غربت میں کیوں ہو پریشان کوئی
شام وصال خانۂ غربت سے روٹھ کرتم کیا گئے نصیب ہمارے چلے گئے
آرزو ہی نہ رہی صبح وطن کی مجھ کوشام غربت ہے عجب وقت سہانا تیرا
نزع میں ہم ہیں غم عشق یہ چلاتا ہےدیکھ غربت میں مجھے چھوڑ نہ مرنے والے
بہت دلچسپ ہے سیمابؔ شام وادیٔ غربتوطن کی صبح میں کچھ اور تھیں رنگینیاں پھر بھی
غربت میں بھی خیال وطن ساتھ ساتھ ہےیہ بھی نہ ہو تو کس کا سہارا سفر میں ہے
دشت غربت میں اکیلا چھوڑ کر وہ چل دیےپھر رہا ہوں مارا مارا بے سہارا آج کل
مرا جلتا ہے جی اس بلبل بے کس کی غربت پرکہ گل کے آسرے پر یوں لٹایا خانماں اپنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books