تلاش کا نتیجہ "jilau"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جلا ہی دے گا طفل اشک دامان نظر اپناکہ اک آتش کا پر کالا ہے یہ لخت جگر اپنا
وہ جلی ہے یا خفی ہے کیا بیان ہو زباں سےاسے سوچنے سمجھنے کی بساط ہو کہاں سے
عشق نے سراپا جلا ہی دیا ہےدکھانا تھا جو وہ دکھا ہی دیا ہے
شور شہر تے رحمت وسے جتھے باہو جالے ہوباغباں دے بوٹے وانگو طالب نت سنبھالے ہو
نقصان جلو گر ہے ہمارے کمال میںیوں ہی اجڑے نگریا ہماری رے
جلا دوں رنج کے خرمن کو وہ شرارہ ہوںسپہر جوش مسرت کا میں ستارہ ہوں
وہ جب سے خرمن مسرتوں کا جلا گئے بجلیاں گرا کےسنبھالے بیٹھا ہوں خاک دل کی ہزاروں چنگاریاں دبا کے
ہر جام میں ہے جلوۂ مستانہ کسی کامے خانہ ہمارا ہے جلو خانہ کسی کا
ہر نظر پر ہے اضافہ اعتراف عجز میںفائدہ کیا ہیں اگر اس کے جلو خانے ہزار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books