تلاش کا نتیجہ "kal"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اندر کلمہ کل کل کردا عشق سکھایا کلمہ ہوچوداں طبقے کلمہ اندر چھڈ کتاباں علماں ہو
ہر دم تلاوت رخ جاناں ہے آج کلاپنا تو دین ہے یہی ایماں ہے آج کل
کیوں پریشاں ہے طبیعت آج کلکیا کسی سے ہے محبت آج کل
جس کے پھندے میں پھنسا ہے دل ہمارا آج کلوہ نظر آتا نہیں صیاد پیارا آج کل
ہیں آج کیوں ذلیل کہ کل تک نہ تھی پسندگستاخیٔ فرشتہ ہماری جناب میں
ہیں آج کیوں ذلیل کہ کل تک نہ تھی پسندگستاخی فرشتہ ہماری جناب میں
کلمہ دی کل تداں پئی جد مرشد کلمہ دسیا ہوساری عمر کفر وچ جالی بن مرشد دے دسیاں ہو
کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تراکچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا
پھروں ڈھونڈتا مے کدہ توبہ توبہ مجھے آج کل اتنی فرصت نہیں ہےسلامت رہے تیری آنکھوں کی مستی مجھے مے کشی کی ضرورت نہیں ہے
کل ہزارے میں نظر ایک گل بدن جو آ گیاہاتھ ململ میں رہا دل پھول سا کمھلا گیا
ہم عبادت میں رسموں کے قائل نہیںتجھ کو دیکھا تو یاد خدا ہو گئی
مولائے کل مولیٰ مولیٰمیرے مولیٰ مولیٰ رے
نال کسنگی سنگ نہ کریے کل نوں لاج نہ لائیے ہوتوں مے مول تربوز نہ ہوندے توڑ مکے لے جائیے ہو
کس قیامت کا ہے کل بیکل کو تیرے سامنادل کی کل جانے کو ہے جان پر عذاب آنے کو ہے
کل کی ہے خبر کس کو رہے یا نہ رہے دمکرنا ہو جو کل کام وہی لے کر لے بشر آج
آج سمجھ جا سمجھانے سےفائدہ کیا کل پچھتانے سے
تیرے بن چاندنی میرے گھرآج آئی نہ کل آئے گی
خلوت دل میں جگر میں آج کلکروٹیں لیتا ہے وہ مست شباب
کل سراپا خود بنیں گے نور ہمہم نے یہ وعدہ کیا ہے نور سے
آج کل میں داغؔ ہوں گے کامیابکیوں مرے جاتے ہو دو دن کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books