تلاش کا نتیجہ "madad"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جب آدمی مدعا حق ہے تو کیا کہیں مدعا کہاں ہےخدا ہے خود جس کے دل میں پنہاں وہ ڈھونڈھتا ہے خدا کہاں ہے
یاں دل میں خیال اور ہے واں مد نظر اورہے حال طبیعت کا ادھر اور ادھر اور
چاہی فرعون نے موسیٰ سے مدد چوک گیاغرق ہوتا نہ اگر تم کو پکارا ہوتا
مدد کسی سے تو پھر چاہتا ہے کیا خاموشؔوسیلہ ترا علی مرتضیٰ ہوا سو ہوا
اس کے سوا کہ آپ ہی میری مدد کریںکچھ چارہ میرے مرشد کامل نہیں رہا
دوڑ آکے تب چلے جب جوڑ پیچھے ہو مدداس دقیقے کو وہی پہنچے جو حق آگاہ ہو
خواجہ معین دین کی جو عاشقؔ کو ہے مددہر اک کو کیوں نہ آپ کا پھر مبتلا کروں
بحر عصیاں میں ہوں ڈوبا المدد یا غوث پاکسن لو تاکہ غور سے اس بندۂ ناچار کا
غیرت عشق بھی تو کوئی چیز ہے میرا کاسہ ہے خالی تو خالی رہےجو مدد دے کے خودداریاں چھین لے اس طرح دینے والا نہیں چاہیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books