تلاش کا نتیجہ "malaal"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
فنا بن کر ملال خاطر محزون عیاں کیوں ہوکوئی یہ بھی دگر پوچھے کہ سرگرم فغاں کیوں ہو
چھتیں گوری تاک کے بھر پچکاری مارمل کر اڑے لہو مرا گرد ملال میں
رقیب لے لب لعلین یار کا بوسہیہ بات قابل رنج و ملال ہے کہ نہیں
جس کا انجام مصیبت وہ خوشی بھی ہے بریجس کا انجام خوشی ہو وہ ملال اچھا ہے
نہ اپنا رنج نہ اوروں کا دکھ نہ تیرا ملالشب فراق کبھی ہم نے یوں گنوائی نہ تھی
مجھے مسجدوں کی خبر نہیں مجھے مندروں کا پتہ نہیںمری عاجزی کو قبول کر مجھے اور درد و ملال دے
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھیدل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
تو حرم میں جس کو ہے ڈھونڈھتا مجھے بت کدہ وِہ مل گیاتجھے کیا ملال ہے زاہدا یہ نظر نظر کی تلاش ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books