تلاش کا نتیجہ "mausam"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
عصمت توبہ کو ٹھکرانے کا موسم آ گیاآگیا پی کر بہک جانے کا موسم آ گیا
وہ عربدہ جو معصوم ادا قاتل بھی ہے اور قاتل بھی نہیںدل اس کی ادائے سادہ کا بسمل بھی ہے اور بسمل بھی نہیں
ہم تو ہیں پردیس میں دیس میں نکلا ہوگا چانداپنی رات کی چھت پر کتنا تنہا ہوگا چاند
پی پی پی لے ذرا جھوم کےآج موسم بڑا سہانا ہے
شراب نغمہ جوانی گھٹائیں موسم گلصدائیں وہ مرے گزرے ہوئے زمانے کو
جب وہ ہوتے ہیں صحن گلشن میںموسم نو بہار ہوتا ہے
نہ کالی گھٹائیں نہ پھولوں کا موسممگر پینے والے پئے جا رہے ہیں
موسم گل میں وہ جو آن ملیںہم بھی جانیں کہ رت سہانی ہے
رفتہ رفتہ واقعات درد یاد آنے لگےچپکے چپکے اشک برسانے کا موسم آگیا
کھل جاوے گا زہاد پہ رندوں کا تقدسموسم تو قریب آنے دو توبہ شکنی کا
یہ اداسیوں کے موسم یونہی رائیگاں نہ جائیںکسی یاد کو پکارو کسی درد کو جگاؤ
محبت نیلا موسم بن کے آ جائے گی اک دنگلابی تتلیوں کو پھر سہارا کون دے گا
کسی موسم کی فقیروں کو ضرورت نہ رہیآگ بھی ابر بھی طوفان بھی ساغر سے اٹھا
کچھ روز ابھی صبر کر اے پنجۂ وحشتبے موسم گل لطف نہیں جامہ دری کا
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہےکس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
خوشبو شبنم رنگ ستارے کرتے ہیں دیوانہ سااس پر تیرے قرب کا موسم لگتا ہے افسانہ سا
صیاد دیکھ لی کشش موسم بہار کیاڑ اڑ کے باغ میں مرا ایک ایک پر گیا
جان جاتی ہے چلی دیکھ کے یہ موسم گلہجر و فرقت کا مری جان یہ گلفام نہیں
تو نظر ڈال دے جس پر وہی مے خوار بنےموسم گل میں تو پینے کا مزہ آتا ہے
ہاتھ سے کس نے ساغر پٹکا موسم کی بے کیفی پراتنا برسا ٹوٹ کے بادل ڈوب چلا مے خانہ بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books