تلاش کا نتیجہ "mehmaan"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جا کے پہلو سے پھر نہیں آیاکس کا مہمان ہو گیا ہے دل
بے حیا ہوتے ہیں مہمان کہیں ایسے بھیکہ نکالے سے نکلتی نہیں حسرت میری
آپ محبوب بنے آپ بلایا سر عرشاپنے گھر آپ ہی مہمان بنے بیٹھے ہیں
مردے پر مردے مزاروں میں گڑیں گے تا حشرلاکھ مہمان ہوں یہ گھر نہیں بھرنے والے
ہو چکا عیش کا جلسہ تو مجھے خط بھیجاآپ کی طرح سے مہمان نہ بلائے کوئی
آنا بہ بندہ خانہ اگر تجھ کو عار ہےدولت سرا میں اپنی ہی مہمان کر مجھے
فصل گل ہوتی ہے دو روز کی مہمان مگرآکے گلشن میں نئی دھوم مچا جاتی ہے
گھر میں مہمان ہے وہ رشک قمر شیریںؔ کےاوج پر ہے مرے طالع کا ستارا کیسا
مہمان چمن آج ہے میرا گل نازککہہ دو کہ دبے پاؤں رواں باد صبا ہو
ڈرتا ہوں دیکھ کر دل بے آرزو کو میںسنسان گھر یہ کیوں نہ ہو مہمان تو گیا
بھر بھر کے جام دے اب ہم میکشوں کو ساقیمحفل میں کوئی پیاسا مہمان رہ نہ جائے
توڑتے ہیں وہ مرا دل یہ سنا کر مجھ کومجھ کو دو روز کے مہمان سے ڈر لگتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books