تلاش کا نتیجہ "mujrim"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
گناہ محبت کا مجرم ہوں مجرممیں اپنے کئے کی سزا چاہتا ہوں
اب اس ظہیرؔ مجرم و محتاج کا کوئییاں ہے ترے بغیر نہ کل واں ترے بغیر
مجھ مجرم الفت کو جو چاہو وہ سزا دومیں حاضر دربار ہوں اے جان تمنا
جی رہا ہے وہ ترے شہر میں مجرم کی طرحجو ترے غم کا ہے ہر بوجھ اٹھانے والا
میں مجرم ہوں مجھے اقرار ہے جرم محبت کامگر پہلے خطا پر غور کر لو پھر سزا دینا
جو پیے گا نہ شراب آج وہ مجرم ہوگاکو بہ کو کل سے تو کر دے یہ منادی ساقی
تجھے دانستہ محفل میں جو دیکھا ہو تو مجرم ہوںنظر آخر نظر ہے بے ارادہ اٹھ گئی ہوگی
الٰہی کون سے مجرم کی آمد ہے قیامت میںہوا ہے حکم رحمت کو یہ کس کی پیشوائی کا
عشق تیرا نور تیرا تو ہے سب ذات و صفتکون ہے مجرم بتا کر تو سزا دینا مجھے
میں مجرم ہوں مجھے اقرار ہے جرم محبت کامگر پہلے تو خط پر غور کر لو پھر سزا دینا
عشق کو بھی مجرم گردانا حسن کو بھی بدنام کیاآگ لگانے کو تو یوں بھی آگ لگائی لوگوں نے
مجھے معلوم ہے مجرم ہوں میں اور تو میرا حاکمجبھی تو آج میری آنکھ میں اشکوں کی ہے رم جھم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books