تلاش کا نتیجہ "naagan"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دل مرا زلف سیہ ڈس گئی ناگن بن کربے گناہ دوست نے مارا مجھے دشمن بن کر
نقش بن بن کے نگاہوں میں سمانے والےیاد آتے ہیں بہت ہم کو نبھانے والے
ساقی نے نگاہوں کے ساغر سے وہ چھلکائیرگ رگ میں محبت کی بجنے لگی شہنائی
نجات دائمی ہے حسن والوں کی نگاہوں میںجسے آنا ہو آ جائے محبت کی پناہوں میں
مثل نگیں جو ہم سے ہوا کام رہ گیاہم رو سیاہ جاتے رہے نام رہ گیا
تو نے مے خانہ نگاہوں میں چھپا رکھا ہےہوش والوں کو بھی دیوانہ بنا رکھا ہے
یہ کس نے نگاہوں سے ساغر پلائے خودی پر مری بے خودی بن کے چھائےخبردار اے دل مقام ادب ہے کہیں بادہ نوشی پہ دھبہ نہ آئے
آج اک اجنبی سے نگاہیں ملیں صرف اک لمحۂ مختصر کے لیےدل کچھ اس طرح سے مطمئن ہو گیا جیسے کچھ پا لیا عمر بھر کے لیے
تیری صورت نگاہوں میں پھرتی رہے عشق تیرا ستائے تو میں کیا کروںکوئی اتنا تو آ کر بتا دے مجھے جب تری یاد آئے تو میں کیا کروں
نگاہیں در پہ لگی ہیں اداس بیٹھے ہیںکسی کے آنے کی ہم لے کے آس بیٹھے ہیں
نگاہوں میں بھری وہ شوخیاں ہیںتڑپتی ہر ادا میں بجلیاں ہیں
اے صنم تو صنم ہے نرالا تو جدھر بھی نگاہیں اٹھا دےتو جسے چاہے کر دے مسلماں تو جسے چاہے کافر بنا دے
تو نے اپنا بنا کر نظر پھیر لی میرے دل کا سکوں ناگہاں لٹ گیامجھ کو لوٹا ترے عشق نے جان جاں میں ترے عشق میں جان جاں لٹ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books