تلاش کا نتیجہ "nabz"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
چاند کی نبض دیکھنا اٹھ کررات کی سانس گرم لگتی ہے
فقط نبض سے حال ظاہر نہ ہوگامرا دل بھی اے چارہ گر دیکھ لینا
طبیبوں نے سمجھا ہے کیا یہ تماشہمیری نبض کیوں دم بدم دیکھتے ہیں
تم رکے نبض ہستی کا دم رک گیاتم چلے تو قیامت بپا ہو گئی
امیدیں ٹوٹتی ہیں ڈوبتی جاتی ہیں نبض بھیدل بیتاب کو آرام سا معلوم ہوتا ہے
سوچتا ہے مری تپ دیکھ کے فرقت میں طبیبنبض کو ہاتھ لگاؤں گا تو جل جاؤں گا
نبض دل ڈوبتی جاتی ہے طبیعت ہے نڈھالمجھ سے پھر درد محبت نے کوئی کام لیا
تو بولتا ہے تو چلتی ہے نبض میخانہتو دیکھتا ہے تو کرتے ہیں رقص پروانے
دیکھ کر نبض مری یوں وہ طبیبا بولایہ تو جینے کا نہیں دم ہے ختم دیکھ لیا
بگڑنا آدمی کا اور بننا پھر بگڑ جانایہ کس کے ہاتھ میں نبض مزاج آدمیت ہے
نبض کو دیکھ کر میری طبیب ہنس کے یوں بولامریض عشق کی مجھ سے دوائی ہو نہیں سکتی
نبض ساقط ہی ہوئی آنکھیں بھی ہیں چھت سے لگیں ہے دم باز پسیںزندگی کے مرے اب کوئی بھی آثار نہیں یوں تو قادر ہے خدا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books