تلاش کا نتیجہ "najaat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نجات دائمی ہے حسن والوں کی نگاہوں میںجسے آنا ہو آ جائے محبت کی پناہوں میں
یہ جفائے غم کا چارہ وہ نجات دل کا عالمترا حسن دست عیسیٰ تری یاد روئے مریم
توہی ضمیر کائنات تیری ہی ذات اصل ذاتعین نجات ہو کے تو کیوں ہے غم نجات میں
مر گئے ترے مریض غمدرد سے نجات ہو گئی
دل کو اپنا لیا ترے غم نےاب غم دل سے ہو نجات کہاں
میں ہوں وہ پر گناہ کہ محشر میں میرے پاسکوئی نہیں نجات کا ساماں ترے بغیر
میں کس شمار میں ہوں میری نجات کتنیبخشش کو میری بس ہے اک آپ کا اشارا
دنیا ہو اور عشق ہو فدویؔ خدا کرےجس سے ملا ہے ہم کو وسیلہ نجات کا
میں سمجھتا تھا عبادت کو ہی اسباب نجاتآتی ہے سامنے ہر دم میرے دنیا بن کر
دین اور دنیا کے جھگڑے سے جو دی مجھ کو نجاتیہ بڑا اے حضرت عشق آپ نے احساں کیا
بخشش ایسی ہے مری اس سے میری نجات ہےدیکھ کے نقش پائے یار سر نہ جھکا کے کیا کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books