تلاش کا نتیجہ "naqsh"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نقش بن بن کے نگاہوں میں سمانے والےیاد آتے ہیں بہت ہم کو نبھانے والے
نقش فریادی ہے کس کی شوخیٔ تحریر کاکاغذی ہے پیرہن ہر پیکر تصویر کا
جہاں تیرا نقش قدم دیکھتے ہیںخیاباں خیاباں ارم دیکھتے ہیں
روندے ہے نقش پا کی طرح خلق یاں مجھےاے عمر رفتہ چھوڑ گئی تو کہاں مجھے
جس جگہ یار کا نقش کف پا ہوتا ہےبس وہی کعبۂ ارباب وفا ہوتا ہے
آندھی چلی تو نقش کف پا نہیں ملادل جس سے مل گیا وہ دوبارا نہیں ملا
نہیں ممکن ہر اک کے دل میں نقش یار ہو پیداہر سر دار پر رکھو تو پھر سردار ہو پیدا
سراپا نقشہ دل دار ہوں میںغلط ہے بلکہ عین یار ہوں میں
تصویر کے دو رخ ہیں جاں اور غم جاناںاک نقش چھپانا ہے اک نقش دکھانا ہے
نقش سجود ہر طرف نام کو نقش پا نہیںمنزل عشق سر ہوئی ایک قدم چلا نہیں
سرو خراماں سرمست راہیہر نقش پا قابل سجدہ گاہی
سجدہ میرا وہاں ادا نہ ہواجس جگہ تیرا نقش پا نہ ہوا
نقش قدم ہو گئے وہاں سینکڑوںچلتے ہی چلتے جو ادا کر گیا
وہیں ماہ و انجم کی تابانیاں تھیںجہاں تیرے نقش قدم یاد آئے
سر تو سجدے سے میں اٹھا لیتاکیا کروں نقش پا تمہارا ہے
نقش قدم پہ ساری دنیا جھکی ہوئی ہےظالم تری خدائی کافر ترا زمانہ
تیرے خرام ناز پہ قربان زندگینقش قدم کو رونق ویرانہ کر دیا
عمر کہتے ہیں جس کو وہ کیا ہےمثل تحریر موج نقش بر آب
ہر نقش پا تھا میرے لیے تیرا آستاںآئی نظر مجھے تری محفل جگہ جگہ
وہ تو آ کر گئے بھی کبھی کےدل پہ نقش قدم رہ گئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books