تلاش کا نتیجہ "pahan"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہو دا جامہ پہن کراہاں اسم کماون ذاتی ہوکفر اسلام مقام نہ منزل نہ اوتھ موت حیاتی ہو
معشوق سبزہ رنگ تھی جب تک تھی سبز پوشقاتل لباس سرخ پہن کر حنا ہوئی
آئے ہیں ہم عدم سے پہن کر لباس عورعریانی اپنی عین حیا ہے ہمارے پاس
یہ ارادہ ہے پہن کر اک گدایانہ لباسخلق کو تڑپائیں کہہ کہہ کر ترا افسانہ ہم
وقت آرایش پہن کر طوق بولا وہ حسیناب وہ آزادی کہاں میں بھی گرفتاروں میں ہوں
قربان ترے انداز کے صدقہ ہوں تیرے ناز کےجامہ شفاعت کا پہن گاہے نظر بر من فگن
نہ سرمگیں ہو تو اے ترک چشم میرے حضورلگا نہ تیر نگہ دل پہ میرے پہن کے شکست
دود دل میرا نہ چشم کم سے دیکھ اے رشک مہپہن ہو گا یہ اگر تو آسماں ہو جائے گا
میں لاج کے بندھن توڑ سکھی پیا پیار کو اپنے منا لیتیان چوریوں کی لاج پیا رکھانا یہ تو پہن لئی اب اترت نا
عشق کے رنگ میں رنگ جائیں مہاجر ہو کہ پختون و بلوچی ہو کہ پنجابی و سندھی کسی خطے کی قبیلے کی زباں اس سے نہیں کوئی سروکارجامۂ عشق محمد جو پہن لیتا ہے ہر خار کو وہ پھول بنا لیتا ہے دنیا کو جھکا لیتا ہے کرتا ہے زمانے کو محبت کا شکار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books