تلاش کا نتیجہ "pahli kiran akhiri roshni ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پہلی نظر تھی دل کا مولاب آنسو کے موتی رول
پھر وہی بے باکیاں پہلی سی دکھلانے لگےپھر مجھے چھیڑا تصور میں مرے آنے لگے
روشنی نام کو بھی خانۂ ویراں میں نہیںہائے بجلی کی چمک بھی شب ہجراں میں نہیں
صبح ہوتے ہی نہ جانے کون دیتا ہے پیاماس کی بوندیں کرن میں جذب ہو جایا کریں
بزم دل میں ہمیں روشنی کے لیے اب کوئی حسن والا نہیں چاہیےجس دیے میں جلے تیل خیرات کا اس دیے کا اجالا نہیں چاہیے
چڑھ چننا تے کر روشنائی ذکر کریندے تارے ہوگلیاں دے وچ پھرن نمانے لالاں دے ونجارے ہو
مل جل کے ارض پاک کو رشک ارم کریںکچھ کام آپ کیجیے کچھ کام ہم کریں
آؤ تسبیح صبح و شام کریںیوں غم زندگی تمام کریں
حافظ پڑھ پڑھ کرن تکبر ملاں کرن وڈائی ہوساون ماہ دے بدلاں وانگوں پھرن کتاباں چائی ہو ।
خانقاہ چشت میں جس نے قدم پہلا رکھادوسرا اس کا قدم پھر عرش بالا پر ہوا
مثال و ماورا ہونے سے پہلےخدا کیا تھا خدا ہونے سے پہلے
پہلے نگاہ پھر مری دشمن حیا ہوئیوہ ایک تھی یہ دوسری اے دل ربا ہوئی
ابھی کیا کریں ضبط محبت میں تو مرتے ہیںکہ نالے بن بن کر کلیجہ میں اترتے ہیں
الٰہی کیا کریں ضبط محبت ہم تو مرتے ہیںیہ نالے تیر بن بن کر کلیجے میں اترتے ہیں
جان من آپ ایک کام کریںاپنے الزام میرے نام کریں
ہم تجھ سے کس ہوس کی فلک جستجو کریںدل ہی نہیں رہا ہے کہ کچھ آرزو کریں
ہزار پردہ کریں وہ ہم سے بتا دیں ان کو ہزار میں ہمچھپائیں وہ ہم سے وہ لاکھ صورت دکھا دیں ان کو ہزار میں ہم
شکوہ کسی سے کیا کریں بیداد یار کاافسانہ کیا سنائیں دل بے قرار کا
یہ جہاں بھی تو ہے اس کی آخری منزل بھی توبانیٔ محفل بھی تو ہے خاتم محفل بھی تو
سچ یہ ہے عیش دو عالم کی بھی پروا نہ کریںوہ جو توہین غم یار گوارا نہ کریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books