تلاش کا نتیجہ "parvardigaar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
عشق کی کائنات کا پرنمؔحسن پروردگار ہوتا ہے
مجھ کو الفت ہوئی تجھے نفرتشان پروردگار ہے پیارے
بے وسیلوں کا تم وسیلہ ہوفضل پروردگار تم سے ہے
ہم بتوں سے جو پیار کرتے ہیںنقل پروردگار کرتے ہیں
سیمابؔ احتجاج خلاف غم و خوشیتوہین ہے مشیت پروردگار کی
رتبہ اپنا دیکھیے نگۂ شرمسار کارخ ہے ادھر ہی رحمت پروردگار کا
مجھ سا نہ دے زمانہ کو پروردگار دلآشفتہ دل فریفتہ دل بے قرار دل
اک میگسار جام بکف ایک تشنہ کامکیا وسعتیں ہیں بخشش پروردگار میں
جھولا جھلا رہے تھے کہہ کہہ کے یہ فرشتےآرام کر حبیب پروردگار سو جا
ہر اک کا ظرف دیکھ کے دیتا ہوں جام رازیعنی کے میکشوں کا میں پروردگار ہوں
آسماں پر پھر رہا ہے مضطرب وعدے کی راتکون سی مجھ تک خوشی پروردگار آنے کو تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books