تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "piyo"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "piyo"
کلام
یہ جناب شیخ کا فلسفہ ہے عجیب سارے جہان سےجو وہاں پیو تو حلال ہے جو یہاں پیو تو حرام ہے
جگر مرادآبادی
کلام
پیا تجھ آشنا ہوں میں تو بے گانہ نہ کر مجھ کوٹلے نہ اک گھڑی تجھ یاد بن تو نا بسر مجھ کو
قلی قطب شاہ
کلام
فراق جاناں میں ہم نے ساقی لہو پیا ہے شراب کر کےتپ الم نے جگر جو بھونا تو ہم نے کھایا کباب کر کے
طاہر مرادآبادی
کلام
گلزار میں اس دم شور مچا ملتا ہے پیا کی در پہ خداچل شوق سے تو اے دل شیدا ملتا ہے پیا کے در پہ خدا