تلاش کا نتیجہ "rana e ghazal naseer niyazi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کوئی کارواں سے ٹوٹا کوئی بد گماں حرم سےکہ امیر کارواں میں نہیں خوئے دل نوازی
جلوۂ قوس قزح ہے یا مئے رنگیں کی موجیا نظر آیا فریب حسن لیلائی مجھے
کچھ ہوش نہ سرکا ہو سجدوں کا نہ چوکھٹ کاسنگ در جاناں پر ایسی ہو جبیں سائی
اے حلقۂ درویشاں وہ مرد خدا کیساہو جس کے گریباں میں ہنگامۂ رستاخیز
یوں نہ ہو برق تجلی بیتابمل گیا رنگ تماشائی کا
جو تصور میں ترا پیکر زیبا دیکھیںروئے والشمس تکیں مطلع سیما دیکھیں
چار تنکوں کا سہارا کچھ نہیںصحن گلشن میں ہمارا کچھ نہیں
تمہارا مشغلہ مشق تغافلکسی کے دم پہ بن جائے تمہیں کیا
جلایا آتش گل نے چمن میں ہر تنکابہار پھونک گئی میرے آشیانے کو
ہے کون بر لب ساحل کہ پیشوائی کوقدم اٹھائے بہ انداز موج دریا نے
اللہ اللہ مجاز حقیقت نماوہ بشر ہے کہ تصویر ہے ذات کی
اس آستان ناز کا جب تذکرہ ہوامیری جبین شوق میں سجدے مچل گئے
ان کے جلووں نے عجب رنگ جما رکھا ہےبزم کونین کو دیوانہ بنا رکھا ہے
وہیں ماہ و انجم کی تابانیاں تھیںجہاں تیرے نقش قدم یاد آئے
جو ہیں وابستہ درگاہ جیلاںنصیرؔ ان کے کہیں سر خم نہ ہوں گے
وفور شوق میں کیا اعتبار سانسوں کارہا رہا نہ رہا میں جیا جیا نہ جیا
شب غم نہ پوچھ کیسے ترے مبتلا پہ گزریکبھی آہ بھر کے گرنا کبھی گر کے آہ بھرنا
جب وہ خوشبوئے بدن لاتی ہے باد سحریمیری امید کے غنچوں کو کھلا جاتی ہے
مبدأ فیض نے بخشی وہ مجھے طبع رسانام اپنا بھی نصیرؔ اب ہے سخن دانوں میں
تیغ ستم سے کام جو لینا تھا لے چکےاہل وفا کا یوں تو صفایا نہ کیجیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books