تلاش کا نتیجہ "rang e sabat zafar ansari zafar ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بلائیں زلفِ جاناں کی اگر لیتے تو ہم لیتےبلا یہ کون لیتا جان پر لیتے تو ہم لیتے
نہیں عشق اس کا تو رنج ہمیں کہ شکیب و قرار ذرا نہ رہاغم عشق تو اپنا رفیق رہا کوئی اور بلا سے رہا نہ رہا
یا مجھے افسر شاہانہ بنایا ہوتایا مرا تاج گدایانہ بنایا ہوتا
بہار آئی ہے بھر دے بادۂ گلگوں سے پیمانہرہے لاکھوں برس ساقی ترا آباد میخانہ
محتاج خراباتی، یا پاک نمازی ہےکچھ کر نہ نظر اس پر واں نکتہ نوازی ہے
کنجڑے کی سی ہاٹ ہے دنیا جنس ہے سارے اکٹھےمیٹھے چاہے میٹھے لے لے، کھٹے چاہے کھٹے
پھوٹا جو سینۂ شب تار الست سےاس نور اولیں کا اجالا تمہیں تو ہو
اے ہادی طریقت اکبرؔ پہ ہو عنایتہو جائے غرق وحدت خوش رنگ رنگ رنگ دے
ثابت صدق قدم اگیرے تائیں رب لبھیوے ہولوں لوں دے وچ ذکر اللہ دا ہر دم پیا پڑھیوے ہو
صدقۂ معراج پاک مصطفیٰرنگ دے میرا سراپا رنگ دے
ڈھونڈنے والے تری دید سے مایوس نہ ہوںشام کعبہ نہ سہی صبح کلیسا دیکھیں
موہے اپنے ہی رنگ میں رنگ دے رنگیلےتو تو صاحب میرا محبوب الٰہی
نمی دانم کہ آخر چوں دم دیدار می رقصممنم بسمل کہ زیر خنجر خونخوار می رقصم
عالم شوق میں نہ جانے کیوںمیں نے ہر دم تمہیں پکارا ہے
اے سخی ابن سخی آل نبی ابن علیہو غلاموں پہ کرم وقت مسیحائی ہے
سنا اے چپکے چپکے دل کے پردے کھینچنے والےتری حد خودی تک وہ نمایاں ہو نہیں سکتا
سن چکے ہم واعظ منبر نشیں سے وصف خلدکوچۂ محبوب میں بستر لگانا چاہیے
ہائے کیا پوچھتے ہو سوز غم فرقت کوآگ بھڑکی ہے کلیجہ میں بجھا لوں تو کہوں
لللہ اس میں آ کر تم اپنا گھر بنا لودل خانۂ خدا ہے ویران رہ نہ جائے
ساحل کو پا سکی نہ کبھی کشتیٔ حیاتدریائے آرزو کے کناروں کو کیا ہوا
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books