تلاش کا نتیجہ "sabaat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ثابت صدق قدم اگیرے تائیں رب لبھیوے ہولوں لوں دے وچ ذکر اللہ دا ہر دم پیا پڑھیوے ہو
دنیائے بے ثبات میں کیا ہو ہمیں ثباتجس گھر میں ہم مقیم وہ گھر ہی سفر میں ہے
ہستیٔ کم ثبات بھی آخیر کار کچھ تو ہےمان لیا کہ کچھ نہیں ہستیٔ کم ثبات میں
جوں غنچہ سر بجیب ہو بیرنگی کی طرفکیا اعتبار اس چمن بے ثبات کا
ہوں کشتہ تغافل ہستی بے ثباتخاطر سے کون کون نہ اس نے بھلا دیے
ایک بات ہے ثبات جہاں میرے نطق سےگویا ہے بھید گنج خفی کا وہاں مرا
کیا بے ثبات باغ تھا گل ہو گئے ہواجب تک کروں میں چاک گریباں بہار میں
ہستی بجز فنائے مسلسل کے کچھ نہیںپھر کس لئے یہ فکر قرار و ثبات ہے
ہے زندگی بے ثبات ایسی حباب کی ہو نمود جیسیبس ایسے جینے کی ایسی تیسی ادھر تو ابھرا ادھر فنا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books