تلاش کا نتیجہ "sitam-zariif"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
رحم ہے جس کے ستم میں وہ ستم گر اور ہےہے وفا جس کی جفا میں وہ جفا گر اور ہے
ذرا سمجھو ستم گارو یہ کیوں پانی کی بندی ہےارے او سنگ دل لوگوں یہ کیوں پانی کی بندی ہے
نالہ جز حسن طلب اے ستم ایجاد نہیںہے تقاضائے جفا شکوۂ بیداد نہیں
رہے گا کوئی تو تیغ ستم کی یاد گاروں میںمرے لاشے کے ٹکڑے دفن کرنا سو مزاروں میں
ستم ہے جس بت نے دل کو لوٹا اسی کو دل میں بسا رہا ہوںصنم کدہ اک عجیب یارو درون کعبہ بنا رہا ہوں
مرے بس میں یا تو یا رب وہ ستم شعار ہوتایہ نہ تھا تو کاش دل پر مجھے اختیار ہوتا
ہر جور و ستم جس کو گوارا نہیں ہوتاوہ چاہنے والا ہی تمہارا نہیں ہوتا
مہندی مل کے مرا ترک ستم ایجاد آیاخوں بہا ہاتھ میں لیتا ہوا جلاد آیا
کیوں نہ بلائیں لیجئے حسن ستم ظریف کیآپ ہی آئینہ دکھائے آپ ہی خود نما بنے
جلوہ بقدر ظرف نظر دیکھتے رہےکیا دیکھتے ہم ان کو مگر دیکھتے رہے
ستم سے باز آ ظالم قیامت ہونے والی ہےیہ پیش داور محشر عدالت ہونے والی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books