تلاش کا نتیجہ "tasawwurat sharah salam malamiyyeen unknown author ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کفر صنم نصیب ہوا سلام ہو نہ ہومقبول خاص و عام یہ بدنام ہو نہ ہو
آجا تینوں اکھیاں اڈیک دیاںسجنا تینوں اکھیاں اڈیک دیاں
سانس لینا مجھے محال ہواشاید ان کو میرا خیال ہوا
بے وفا سارا زمانہ ہو گیااب وفا کرنا فسانہ ہو گیا
شرابِ عشق سے مخمور ہیں ہمتمہارے رند ہی مشہور ہیں ہم
تیرے بغیر ساقیا لذتِ میکشی نہیںآنکھوں میں مستیاں نہیں دل میں شگفتگی نہیں
آؤ تسبیح صبح و شام کریںیوں غمِ زندگی تمام کریں
مسیح بن کے کوئی معجزہ دکھا دیناجگر کا درد ہو کم جس سے وہ دوا دینا
فلک نیرنگیاں ہم خاکساروں کو دکھاتا ہےتمنا کہہ رہی ہے یار سے ناحق چھڑاتا ہے
نہ چھیڑو ہمیں دل دکھائے ہوئے ہیںجدائی کے صدمے اٹھائے ہوئے ہیں
جگ تم پر بلہار رے بغدادی دولہاہاتھ میں کنگنا جود و سخا کا
درد جب سے وہ یار جانی ہےسخت جانی سے زندگانی ہے
آفتابِ رسالت مدینہ میں ہیںدہلی تو دلہن بنی دولہا نظام الدین
خالق کو جو اظہار پیمبر نہیں ہوتایہ نقشۂ عالم کبھی ظاہر نہیں ہوتا
شکوہ جو کیا درد کا تلوار نکالیخوب اس نے دوا اے دلِ بیمار نکالی
میکشوں میں میکشی مستی میں مستانہ رہےہم بھی ہوں ساقی بھی ہو اور دور پیمانہ رہے
پھرتے رہے ہوس میں فدائی کہاں کہاںاور تیغ اس کی خون میں نہائی کہاں کہاں
جگاتا ہوں بیہوش کو ہشیار ہونے دوذرا اے زایرو ٹھہرو مجھے تیار ہونے دو
دل لے گیا ہمارا دلدار ہنستے ہنستےکیا کام کر گیا ہے وہ یار ہنستے ہنستے
دل کے اندر آگیا یہ کون تھاپردہ پردہ میں چھپا یہ کون تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books