Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Bhikha Saheb's Photo'

بھیکھا صاحب

اعظم گڑھ, بھارت

گلال صاحب کے مرید اور جانشین جن کے کئی گرنتھ ہیں جن میں سے ایک رام جہاز ہے جو ایک ضخیم کتاب ہے۔

گلال صاحب کے مرید اور جانشین جن کے کئی گرنتھ ہیں جن میں سے ایک رام جہاز ہے جو ایک ضخیم کتاب ہے۔

بھیکھا صاحب کا تعارف

تخلص : 'بھیکھا'

گھریلو نام میکانند، اعظم گڑھ کے گاؤں خان پور بوہناگاؤں میں پیدا ہوئے، بارہ سال کی عمر میں وہ گھر چھوڑ کر ایک سچے گرو کی تلاش میں نکلے کاشی وغیرہ جیسے مقامات پر کچھ نہ ملنے سے مایوس ہوکر وہ واپس آرہے تھے کہ راستے میں انہیں معلوم ہوا کہ غازی پور کے گاؤں مڑکڑا گاؤں میں گلال صاحب نامی ایک سنت موجود ہیں، بھیکھا صاحب نے ان سے ملاقات کی اور اسے اپنا گرو مان لیا، گلال صاحب کے وصال کے بعد انہیں ان کی گدی ملی جس پر انہوں نے 25-24 سال وہیں رہ کر 50 سال کی عمر میں مڑکڑہ میں ہی انتقال کیا مڑکڑہ ان کا مقبرہ اپنے گرو گلال صاحب اور دادا گرو بلا صاحب کے ساتھ موجود ہے، یہاں وجیادکشمی پر بڑا میلہ لگتا ہے، ان کے کئی گرنتھ ہیں جن میں سے ایک رام جہاز ہے جو ایک ضخیم کتاب ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے