Font by Mehr Nastaliq Web
Ghaus Ali Shah's Photo'

غوث علی شاہ

1804 - 1880 | پانی پت, بھارت

’’تذکرۂ غوثیہ‘‘ کے مصنف

’’تذکرۂ غوثیہ‘‘ کے مصنف

غوث علی شاہ

صوفی اقوال 21

اولوالعزمی اور بلند ہمتی کی بدولت مشکل سے مشکل کام آسان ہو جاتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

جس وقت تجلیِ ذات ہوتی ہے، ہر طرح سے اسرارِ توحید و یکتائی منکشف ہوتے ہیں۔

  • شیئر کیجیے

دنیا مردار ہے اور اس کے طلب کرنے والے کتوں کی خاصیت رکھتے ہیں۔

  • شیئر کیجیے

صفائی بغیر مجاہدہ کے حاصل نہیں ہوتی اور جمال لایزال بغیر صفائی کے نہیں دکھائی دیتا۔

  • شیئر کیجیے

ہر شخص نے اپنی خواہشات کے موافق جداگانہ قبلہ بنا رکھا ہے اور اسی خیال میں مستغرق اور منہمک ہے۔

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے