Font by Mehr Nastaliq Web
Guru Nanak's Photo'

گرو نانک

1469 - 1539 | کرتار پور, پاکستان

سکھ مذہب کے بانی، عظیم روحانی پیشوا، مصلح اور وحدتِ انسانیت کے علمبردار تھے۔

سکھ مذہب کے بانی، عظیم روحانی پیشوا، مصلح اور وحدتِ انسانیت کے علمبردار تھے۔

گرو نانک

شبد 5

 

صوفی اقوال 21

جس کو خدا کا نام میٹھا لگا اس کا دل مسرور ہے، خوشیوں سے بھر پور ہے۔

  • شیئر کیجیے

جس کو خدا کا نام میٹھا لگا اس کا دل مسرور ہے، خوشیوں سے بھرپور ہے۔

  • شیئر کیجیے

سب سے بہتر وراثت جو آئندہ نسلوں کے لیے چھوڑی جاسکتی ہے وہ اچھا چال چلن، بلند کردار ہے۔

  • شیئر کیجیے

نیکوں کی صفات یہ ہیں، بزرگوں کی خدمت اہل کمال کی خدمت اور ریا کاری سے اعتراض۔

  • شیئر کیجیے

کڑوا بولتے رہنے والے انسان کا بدن اور دل دونوں پھیکے ہو جاتے ہیں اور اس انسان کے اندر سے محبت ختم ہو جاتی ہے۔

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے