Font by Mehr Nastaliq Web
Imam Jafar Sadiq's Photo'

امام جعفر صادق

702 - 765 | مدینہ, سعودیہ عربیہ

امام محمد باقر کے فرزند اور اہلِ بیت کے عظیم عالم تھے، 80 ہجری میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے، حدیث و فقہ کے ممتاز استاد رہے اور 148 ہجری میں وصال فرمایا، آپ جنت البقیع میں مدفون ہیں۔

امام محمد باقر کے فرزند اور اہلِ بیت کے عظیم عالم تھے، 80 ہجری میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے، حدیث و فقہ کے ممتاز استاد رہے اور 148 ہجری میں وصال فرمایا، آپ جنت البقیع میں مدفون ہیں۔

امام جعفر صادق

صوفی اقوال 21

ادب بہترین کمالات اور سخاوت بہترین عبادت ہے۔

  • شیئر کیجیے

بخشش کا کمال یہ ہے کہ انتظار سے پہلے دی جائے۔

  • شیئر کیجیے

بوڑھے کی رائے جوان کے زور سے بہتر ہے۔

  • شیئر کیجیے

عبادت پر ناز کرنے والا گناہ گار ہے اور گناہ پر عذر کرنے اور نادم ہونے والا قابل عفو فرماں بردار ہے۔

  • شیئر کیجیے

ہر ایک کا ساتھ چاہنے والا محفوظ نہیں رہتا، غلط راہ پر چلنے والا بدنام ہوتا ہے اور بے لگام زبان والا شرمندہ ہوتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

متعلقہ صوفی شعرا

Recitation

بولیے