Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

خیال رامپوری

1934 - 2001 | رام پور, بھارت

اردو کے شاعر، فارسی کے استاد اور مشاعروں کے مقبول شاعر تھے، مدرسہ عالیہ، رامپور میں سینتیس برس تدریسی خدمات انجام دیں، ان کا شعری مجموعہ ’’پہچان‘‘ کے نام سے شائع ہوا۔

Recitation

بولیے