Font by Mehr Nastaliq Web
Makhdoom Ashraf Jahangir's Photo'

مخدوم اشرف جہاں گیر

1285 - 1386 | کچھوچھہ شریف, بھارت

کچھوچھہ کے عظیم صوفی اور سلسلۂ اشرفیہ کے بانی۔

کچھوچھہ کے عظیم صوفی اور سلسلۂ اشرفیہ کے بانی۔

مخدوم اشرف جہاں گیر

فارسی کلام 1

 

صوفی اقوال 10

تسلیم و رضا یہ ہے کہ خدا کی طرف سے کوئی نعمت ملے تو وہ خوش ہو اور اگر مصیبت آئے تو غمگین نہ ہو۔

  • شیئر کیجیے

توکل یہ ہے کہ کسی چیز کے لیے کسی سے سوال نہ کیا جائے۔

  • شیئر کیجیے

جو شخص ریاضت و مجاہدہ نہ کرے اس کو دولتِ مشاہدہ نہیں حاصل ہو سکتی۔

  • شیئر کیجیے

مرید کی تعلیم کا آغاز صفائے قلب سے شروع ہوتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

کوئی درویش سلاطین و امرا سے حظِّ نفسانی اور لذتِ شہوانی کی غرض سے ملتا ہے تو وہ درویش نہیں۔

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے