سورداس کا تعارف
وللابھاچاریہ کے شاگرد تھے، مقام پیدائش گوالیار (51 پیتامبر دت بڑتھوال) متھرا ہے، کچھ لوگوں نے جائے پیدائش رونکتا جب کہ کچھ لوگوں نے سیہی بتایا ہے لیکن رونکتا ہی زیادہ صحیح معلوم ہوتا ہے، گئوگھاٹ میں ان کی ملاقات وللابھاچاریہ سے ہوئی تھی، انہوں نے کرشنا بھکتی کے ہزاروں پد بنائے جو سورساگر کے نام سے مشہور ہیں، ان کے دیگر دو مجموعے سورساراولی اور ساہتیہ لہری مشہور ہے۔