Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

تبسم وارثی

1928 | بھوج پور, بھارت

اوگھٹ شاہ وارثی کے مرید

اوگھٹ شاہ وارثی کے مرید

تبسم وارثی کا تعارف

تخلص : 'تبسم'

اصلی نام : عبدالحکیم

پیدائش :بھوج پور, بہار

وفات : بہار, بھارت

رشتہ داروں : اوگھٹ شاہ وارثی (مرید)

حکیم عبدالحکیم نام اور تخلص تبسم ہے۔ 1928ء میں قصبہ جگدیش پور کے پٹھان ٹولی میں پیداہوئے۔ آپ کے والد حکیم عبدالوحید خاں وارثی اپنےعہد کے نامور طبیب و حاذق تھے۔ حکیم عبدالوحید خاں کو اوگھٹ شاہ وارثی سے بیعت حاصل تھی۔ آپ پیشے سے حکیم تھے۔ الہ آباد کے یونانی طبیہ کالج سے علم طب کی سند حاصل کی تھی۔ آپ کا مطب بِکرم گنج ضلع روہتاس میں تھا۔ اپنے بڑے بھائی جامی وارثی سے اصلاح سخن لیتے تھے۔ بہ حیثیت غزل گو مقبولیت اور شہرت حاصل کی۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے