وفا وارثی کا تعلق اجمیر شریف سے تھا۔ وفا ایک اچھے قلم کار کےعلاوہ بہترین شاعر بھی تھے۔ غزلوں کے علاوہ انہوں نے نعت پاک بھی کہی ہیں۔ 1932ء کے آس پاس وفا وارثی نے خوب لکھا۔ ملک کے مؤقر رسائل میں ان کا کلام بھی کثرت سے شائع ہوا۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.