واجدؔ وارثی کے اشعار
اک وہ کہ بے کہے ہمیں دیتا ہے نعمتیں
اک ہم کہ ہم سے شکر ادا بھی نہ ہو سکے
-
موضوع : ادا
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
جور و جفا کا مجھ سے گلہ بھی نہ ہو سکے
پاس ادب سے ترک جفا بھی نہ ہو سکے
-
موضوع : جفا
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
توبہ کا ٹوٹنا تھا کہ رخصت ہوئی بہار
احسان مند جرم و خطا بھی نہ ہو سکے
-
موضوع : احسان
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere