Sufinama
noImage

ضمیر پھلواروی

1910 | کولکاتا, بھارت

تمنا عمادی پھلواروی کے چچازاد بھائ اور شاگرد

تمنا عمادی پھلواروی کے چچازاد بھائ اور شاگرد

ضمیر پھلواروی کا تعارف

تخلص : 'ضمیر'

اصلی نام : محمد ضمیر الحق

پیدائش :پھلواری شریف, بہار

وفات : دوسرا, بنگلہ دیش

ضمیر الحق عمادی خلف الصدق مولانا سید شاہ حسام الحق کی پیدائش 5 ذیقعدہ 1328ھ کو اپنے وطن پھلواری شریف میں ہوئی۔ اردو، فارسی، عربی اور درسیات کی تکمیل اپنے چچا زاد بھائی تمنا عمادی پھلواروی سے کی۔ انگریزی تعلیم کے لئے کلکتہ گئے وہاں رہ کر انٹرمیڈیٹ پاس کیا۔ ضروریات زندگی کو پورا کرنے کے لئے کسٹم میں نوکری کرلی۔ تقسیم ہند کے بعد ڈھاکہ چلے گئے۔ ضمیر پھلواروی کو بچپن ہی سے شعر گوئی سے دلچسپی رہی اور تمنا عمادی کے شاگرد ہوئے۔ اردو کی خدمت انجام دینے کے لئےڈھاکہ میں تمنا عمادی کے زیر صدارت بزم تلامیذ الرحمٰن قائم کی۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے