سنت وانی
سنتوں کے اقوال کو سنت بانی کہا جاتا ہے۔ اس میں روحانی تعلیمات کو اشعار کی شکل میں پیش کیا جاتاہے۔ اس کی کچھ شکلوں کو دوہا، سبد وغیرہ بھی کہا جاتا ہے۔ سنت بانی کی کچھ دوسری شکلیں بھی یہاں ہیں جو اب تک عوام کی دسترس سے باہر ہیں۔ اس سیکشن میں کچھ بڑے شاعروں کی نظمیں بھی شامل ہیں جو یقینی طورپرآپ کی روح کو غذا فراہم کریں گی