تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "بندش"
انتہائی متعلقہ نتائج "بندش"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "بندش"
نظم
ہنرنامہ
نہ تو پھندا کوئی اُس میں نہ گرہ ہے کوئیہم سے کُھل جائے تو بندش نہیں بندھتی اُس کی
شاہ اکبر داناپوری
کلام
چھپا رکھا راز اللہ الصمد کا اپنے سینے میںیہی وہ راز ہے جس کی کوئی بندش نہیں ہوتی
عزیزالدین رضواں قادری
غزل
واہ امیرؔ ایسا ہو کہنا شعر ہیں یا معشوق کا گہنہصاف ہے بندش مضموں روشن ماشاء اللہ ماشاء اللہ
امیر مینائی
غزل
تو اور ذرا محکم کر لے پردوں کی مکمل بندش کواے دوست نظر کی گرمی کو ہم آج شرارا کرتے ہیں
عزیز وارثی دہلوی
غزل
تدبیر کے ناخن سے جتنی ہم کھولتے ہیں گرہیں غم کیاتنی ہی نیازؔ زار ہمیں تقدیر کی بندش کستی ہے
نیازؔ مکن پوری
صوفیانہ مضامین
مشائخ چشت کا طریقۂ تبلیغ
شیخ نظام الدین اؤلیا کی ایک عبادت ہم اوپر نقل کر آئے ہیں کہ فرماتے تھے
خلیق احمد نظامی
صوفیانہ مضامین
اقتباس کراماتِ نظامیہ
ایک مرتبہ بارش نہ ہونے کے سبب مخلوق کو سخت پریشانی ہوئی اور وجہ نہ برسنے
فائق دہلوی
صوفیانہ مضامین
شہاب الدین مہمرہ استاد امیر خسرو
لیکن پروفیسر عبدالغنی نے نہ جانے یہ بات کیسے لکھ دی کہ عرفی نے ہندوستان آنے