تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "خرید"
انتہائی متعلقہ نتائج "خرید"
صوفی اقوال
کوئی اتنا امیر نہیں ہوتا کہ وہ اپنا ماضی خرید سکے اور کوئی اتنا غریب نہیں ہوتا کہ وہ اپنا مستقبل بدل سکے، اس لیے حال کو غنیمت جانو مستقبل روشن ہو جائے گا۔
نا معلوم
صوفی اقوال
جب تک تم کوئی چیز نہ خرید لو، تب تک پرانی چیز مت پھینکو۔
جب تک تم کوئی چیز نہ خرید لو، تب تک پرانی چیز مت پھینکو۔
نا معلوم
کلام
میرا پیر مجھ کو خرید کر مجھے قید و بند سے چھڑا دیامیں پرند بے پر و بال تھا مجھے پر لگا کے اڑا دیا
عزیزالدین رضواں قادری
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "خرید"
بیت
زخمِ دلم بہیچ دوا بہ نمی شود
زخمِ دلم بہیچ دوا بہ نمی شودالماس را برائے دوا می تواں خرید
میر سید احمد کالپوی
بیت
پھر اس کے بعد یہ بازار دل نہیں لگنا
پھر اس کے بعد یہ بازار دل نہیں لگناخرید لیجیے صاحب غلام آخری ہے