تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "مخاطب"
انتہائی متعلقہ نتائج "مخاطب"
صوفی اقوال
خدا نے انسان کو مہمل پیدا نہیں کیا اور اس کو اسی طرح مرضی پر نہیں چھوڑ دیا ہے کہ جو دل میں آئے کرے اور خواہشِ نفس کے مطابق زندگی گذارے بلکہ خدا نے اوامر و نواہی کا مکلف کیا ہے اور گونا گوں احکام کا اس کو مخاطب بنایا ہے، لہٰذا اس کے بغیر چارۂ کار نہیں اگر ایسا نہ کرے گا تو مولائے حقیقی کے غضب و قہر اور غذاب و عقوبت کا مستحق ہوگا وہ لوگ بڑے خوش نصیب ہیں جو تعمیل حکم مولیٰ میں کمر ہمت باندھے ہوئے ہیں اور پوری توجہ کے ساتھ خدا کی خوشنودیاں حاصل کرنے کی فکر میں لگے ہوئے ہیں۔
خدا نے انسان کو مہمل پیدا نہیں کیا اور اس کو اسی طرح مرضی پر نہیں
خواجہ معصوم سرہندی
صوفیانہ مضامین
شہاب الدین مہمرہ استاد امیر خسرو
زان ہمیشہ بردلِ من درد باد پیل بارسلطان کو مخاطب کرکے کہتے ہیں۔
سید صباح الدین عبدالرحمٰن
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "مخاطب"
بیت
اوس بادشہ حسن کا کیا وصل ہو ممکن
اس بادشہ حسن کا کیا وصل ہو ممکنسلطان بھی مخاطب کہیں ہوتی ہیں گدا