تلاش کا نتیجہ "कारगर"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
زیست وہ کارگر ہو گئیجو ترے نام پر ہو گئی
ٹوٹ کر دل نہ بن سکا میکشؔکوئی ترکیب کارگر نہ ہوئی
سرسری بھی ہے کارگر بھی ہےیہ کٹاری بھی ہے نظر بھی ہے
कारगरکارگر
Effective
गुणकारी, फ़ाइदामंद, प्रभाव- कर, असरअंदाज़ ।।
دیدہ و گوش از غرض افزونی اندکارگر پردہ بیرونی اند
بڑی چیز ہے طرز بیگانگییہ ترکیب اگر کارگر ہو گئی
ہوں نالۂ نارسا ولیکناپنے حق میں تو کارگر ہوں
چو شہوت درمیانہ کارگر شدیکے مادر شد آں دیگر پدر شد
ہر دم آتی ہے گرچہ آہ پر آہپر کوئی کارگر نہیں آتی
یوں درد بہ جان و دل سمایاہر نالہ و آہ کارگر ہے
سخنوری کو مری ایسا کارگر کر دےترا حبیب مری سمت بھی نظر کر دے
اس مار آستیں کا نہ کچلا جو سر تو پھرمنتر ہو کارگر نہ مداوا طبیب کا
عشق ہوا ہے کارگر چاہیے اور کیا مجھےحسن جمال یار سے محفل دل سجی تو ہے
ترا دل کیا خدائی بھر کے دل اک روز دھڑکیں گےنوائے عشق گونجے گی نوائے کار گر ہو کر
لبوں کی تشنگی کو ضبط کا اک جام کافی ہےچھلکتا جام زہر کارگر ہے ہم نہ کہتے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books