تلاش کا نتیجہ "गंदुम"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
گر دست دہد ز مغز گندم نانےوز می گزری ز گوسپندے رانے
گندم کو کھا کے رضواںؔ ہیں ایسے حال میں ہمپہلے عروج پر تھے اب ہیں زوال میں ہم
گندم جمع آمدہ گم می کنیممی نیندیشیم آخر ما بہ ہوش
गंदुमگندم
wheat
गेहूँ, गोधूम।।
پاکستان میں گندم کی پیداوار
حسین محی الدین قادری
2009معاشیات
طبع در حیرت سوۓ گندم شتافتباغباں را خار چوں در پاۓ رفت
گندم گیہوں نخود چنا شالی ہے دھانزرت جونھری عدس مسور برگ ہے پان
جہل و غفلت زائد آں را داں حرامہیچ گندم کاری و جو بر دہد
منظور ہوا حق کو اظہار خدائی کااک دانۂ گندم سے عالم کا ہے افسانہ
یہ صدا گھر گھر کرے ہے آسیا پھر پھر مداممشت گندم کے لیے چھانی کے اوپر سنگ ہے
زمیں میں دانۂ گندم صدف میں ہم ہوے گوہرہمارے عجز نے ہر معرکہ میں ہم کو در رکھا
ملا کیا حضرت آدم کو پھل جنت سے آنے کانہ کیوں اس غم سے سینہ چاک ہو گندم کے دانے کا
ناچار چشم گریاں اور سینہ بریاں سو ہزار افسوس کے ساتھ اس بارگاہ سے مرخص ہوکر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books