تلاش کا نتیجہ "तवक़्क़ो"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یہ توقع نہ تھی ہمیں ہرگزکہ دکھاؤ گے یہ جفا دل کو
ہمیں توقع شاہ مجیب اللہ تیرے ایک کرم کاسرمہ ہے ہم نابینوں کا تیرے خاک قدم کا
توقع ہے توقع ہے گناہوں کی معافی کیقیامت میں ادھر تم ہو اودھر فضل الٰہی ہو
آپ سے کیا کوئی توقع ہوآپ کب مہربان ہوتے ہیں
तवक़्क़ोتوقع
expectation, hope
عزیزوں سے امید مضطرؔ فضولتوقع کی دنیا فنا ہو گئی
جب توقع ہی اٹھ گئی غالبؔکیوں کسی کا گلہ کرے کوئی
یہاں تو ہو چکی راقمؔ ملاقاتتوقع باقی ہے روز جزا کی
جب توقع اٹھ گئی مخلوق سےمجھ پہ فضل خالق اکبر ہوا
نہ دیدم من ز غیر تو توقعنگردم بہ اگر جویم سوائے
یہ توقع نہ تھی مجھے تجھ سوںبے سبب کیوں تو لڑ چلا رے سجن
ز من صبر بے او توقع مدارکہ با او ہم امکاں ندارد قرار
نصیرؔ جن سے توقع تھی ساتھ دینے کیتلے ہیں مجھ پہ وہی انگلیاں اٹھانے کو
اس توقع پہ کہ تقدیر یہاں بنتی ہےجمع ہو جاتے ہیں تقدیر کے مارے خواجہ
صیاد اب رہائی سے کیا مجھ اسیر کوپھر کس کو زندگی کی توقع بہار تک
آشنائی کی توقع کس سے ہو بیدارؔ پھرہو گیا بیگانہ جب ایسا ہی اپنا آشنا
مدتوں سے یہی عالم نہ توقع نہ امیددل پکارے ہی چلا جاتا ہے جاناں جاناں
یہ توقع تھی کسے شام الم سے پہلےیہ مرے زخم جگر ہوں گے نمایاں اتنے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books